How I Reversed Diabetes (in Urdu-Part -11) | How Sugar Caused Obesity I How Much Glucose Caused how much Fats, Obesity | شوگر سے موٹاپا کیسے ہوتا ہے

 شوگر کی وجہ سے موٹاپا کیسے ہوتا ہے

اگر کسی کے جسم دن میں صرف سوگرام گلوکوز زیادہ بنتا ہے اُسکی ضرورت سے تو مہینے کے تین ہزار گرام یعنی تین کلو گلوکوز اُ س کے جسم میں جمع ہو گیا اور ایک سال میں 36 کلو جس سے 13 کلو چربی بنکر جمع ہو گئی اُس کے جسم میں لمبے عرصے کے لیے۔ 

اگر صرف روزانہ کے کھانے سے صرف تین چپاتیاں اور چائے سے چینی کم کر دی جائے سافٹ ڈرنکس، جوسس،اور بیکری کی اشیاء نکال دی جائیں تو اس مصیبت سے بچ سکتے ہیں۔ 

نوٹ: یہ تمام امراض صرف کاربوہائیڈیٹس کھانے کی وجہ سے ہی نہیں ہوتے ہیں۔اور بھی بہت سارے عوامل ہوتے ہیں ان کے ہونے کے۔ چونکہ ہم شوگر کو ڈسکس کر رہے تھے اور یہ شوگر کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں اسلیے انکو بھی ڈسکس کر لیا۔

اگر کوئی شخص تین بار پیٹ بھر کر نان روٹی چپاتی چاول کھاتا ہے چائے بھی پیتا ہے۔ یعنی ضرورت سے زیادہ گلوکوز لیتا ہے اسکی خون میں شوگر بھی نارمل ہے اور انسولین بھی حد سے بڑھی ہوئی نہیں ہے تو پھر اسے  یقیناً کوی میٹابولک بیماری ہے  جس میں خوراک پوری طرح سے ہضم نہیں ہو رہی ہے وغیرہ وغیرہ۔ اسکا مطلب ہے کہ بہت سارے ضروری منرلز اور وٹامنز بھی خوراک سے جسم میں جذب نہیں ہو رہے ہیں جو کہ ایک اور انتہائی سنگین مسئلہ ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

How I Reversed Diabetes (in Urdu-Part -2) | Diet And Lifestyle Before Diabetic | Ziyabtas Se Pehle Ki Khurak Aur Tars Zandgi | ذیابیطس سے پہلے کی خوراک اور طرز زندگی

How I Reversed Diabetes (in Urdu-Part -4) | خوراک غذا اور شوگر | Foods and Sugar Contents | Carbs Proteins Fats | What is Sugar Diabetes | Where glucose come from in blood

How I Reversed Diabetes (in Urdu-Part -1) | Min Ne Ziyabtas Ko Kise Reverse Kiya | میں نے شوگر کیسے ریورس کی